الہادی گلوبل ویلفیئر ٹرسٹ کا پلیٹ فارم دینی طلبہ کی رفاقت میں بزرگ علماء کرام کی نگرانی اور قائم آل محمد (عج) کی سرپرستی میں مصروف عمل ہے، کیونکہ اللہ رب العزت کا وعدہ ہے، لَیسَ لِلاِنسانِ اِلاَّ مَا سَعیٰ انسان کیلئے کچھ بھی نہیں مگر جس کی وہ کوشش کرے،

مختصر تعارف چیئرمین الہادی گلوبل ویلفئیر ٹرسٹ آغا سید قمرعباس نقوی صاحب نے ادارہ مدرسہ جامعہ محمدیہ چٹان سیداں، تتہ پانی ، ضلع پونچھ آزاد کشمیر اور اس کی طرف سے الہادی قرآن اکیڈمی اسلام آباد جو آن لائن ترتیل القرآن درس و تدریس کا سلسلہ ہے، جو بچے اور بچیاں گھر بیٹھے ایک دینی و روحانی ماحول میں علماء کرام و معلمات سے اپنی مرضی کے اوقات میں قرآن و علومات محمد و آل محمد دس سال سے حاصل کررہے ہیں، تفصیلات کیلئے درجہ بالا ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں، تربیتی و تدریسی پروگرام الہادی گلوبل اندرون و بیرون ملک آن لائن تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینیات سنٹر پر کام کررہا ہےاوراس  سسٹم کے علاوہ آٹھ سال دو دیہات میں الہادی دینیات سنٹر کا سلسلہ کیا ہے، جسے ابھی بہت آگے لے جانے کی ضرورت ہے،جس کے لیے لیپٹپس اور کمپیوٹرز اوردیگر لوازمات کی ضرورت ہے۔اس ادارے کو عام قومی اداروں کی نہج پر کام کرنے یعنی بچوں کو مستقل طور پر داخلے کیلئے بلڈنگ کی رکی  ہوئی تعمیرجو کچن اور مولانا صاحب کی رہایش ہے  کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے ۔ ہم نے ممبر سازی شروع کی ہے کیونکہ بچوں کی رہائش اور مستقل داخلے اور مولانا صاحبان کی تنخواہ ماہانہ اخراجات کا شیڈول تیار کیا   ہے۔

  کیونکہ بچے بہت سے مقامات پر اپنی ابتدائی تعلیمات سے محروم ہیں، اور ان میں شعور سے پہلے دشمن کی فاصد تعلیمات پروان چڑھنا شروع ہو جاتی ہیں، اس کے مقابل میں ہماری تعلیمات قرآن و اہل بیتؑ جب اپنے ضابطہ حیات اور تھیوری بک اپنے لائحہ عمل کی اگاہی ہی نہیں ہوگی وہ جاہل پیدا ہوا اور ابھی بھی جاہل ہے تو ایسے انسان کی مثال بنجر زمین کی سی ہے، کہ اس پر تقاریر سے انقلاب خمینی نہیں آئے گا اور نہ ہی امام زمانہؑ کی فوج پیدا ہوگی، اس لیے اپنے بچوں اور بچیوں کوسن بلوغت سے پہلے دینی تعلیمات اور روحانی ماحول جو فکری ہو مہیا کرنا ضروری ہے۔ اس لیے  ، جناب سے التماس ہے کہ اوپر کی آٹھ سال سے بنی ہوئی دیواروں کی وجہ سے نیچے کی منزل بھی خراب ہو رہی ہے جس کے دروازے پانی کی سیم کی وجہ سے بوسیدہ ہوگئے تھے جو نئے لگوائے ہیں۔ یہ مال امام ہے جو ضائع ہورہا ہے،  مدرسے کی بلڈنگ میں پورے کشمیر سے قابل بچوں کو یہاں ہاسٹل میں اقامتی سہولیات ملیں گی تو یہ ادارہ ایک انقلابی کارکردگی قوم و ملت کو دے گا   لہذا جناب سے التماس ہے کہ مشن امام زمانہ عج میں ان کی فوج جو ہماری نی نسل ہے ان کے لیے کشمیر میں دینی تعلیمات کا سلسلہ نہ ہونے کے برابر ہے

 سادات اور مومنین  سے التماس ہے کہ  مالی طور پر ان سارے امور کے لیے معاونت فرمایں جناب کے انتہائی ممنون و مشکور ہوں گے، اللہ رب العزت بحق چہاردہ معصومین خصوصاً سرکار قائم آل محمد (عج) آپ کی جملہ توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اور جملہ پریشانیاں دور فرمائے۔

چیئرمین الہادی گلوبل ویلفئیر ٹرسٹ ۔آغا سید قمر عباس نقوی۔اجرکم من اللہ

چیئرمین الہادی گلوبل ویلفئیر ٹرسٹ آغا سید قمرعباس نقوی صاحب نے ادارہ مدرسہ جامعہ محمدیہ چٹان سیداں، تتہ پانی ، ضلع پونچھ آزاد کشمیر اور اس کی طرف سے الہادی قرآن اکیڈمی اسلام آباد جو آن لائن ترتیل القرآن درس و تدریس کا سلسلہ ہے، جو بچے اور بچیاں گھر بیٹھے ایک دینی و روحانی ماحول میں علماء کرام و معلمات سے اپنی مرضی کے اوقات میں قرآن و علومات محمد و آل محمد دس سال سے حاصل کررہے ہیں 

سفیر امن خاد م ملت چیئرمین الہادی گلوبل ویلفئیر ٹرسٹ نے آپریشن ضرب عمل جو بلا تفریق رنگ و نسل معاشرے کے ہر فرد کیلئے ان کے مسائل کے حل کیلئے نوید صبح لے کر آرہے ہیں، جو تعمیر ملت پروگرام کے تحت فرقہ واریت جہالت، غربت، قتل و غارت کو ختم کرنے کیلئے تعلیمات محمد و آل محمد کو قرآن حکیم و احادیث کو سمجھنے کیلئے عربی کو گرائمر کے ساتھ پڑھنا از حد ضروری اور اوجب ہے۔

خاد م ملت چیئرمین الہادی گلوبل ویلفئیر ٹرسٹ نے آپریشن ضرب عمل جو بلا تفریق رنگ و نسل معاشرے کے ہر فرد کیلئے ان کے مسائل کے حل کیلئے نوید صبح لے کر آرہے ہیں، جو تعمیر ملت پروگرام کے تحت فرقہ واریت جہالت، غربت، قتل و غارت کو ختم کرنے کیلئے تعلیمات محمد و آل محمد کو قرآن حکیم و احادیث کو سمجھنے کیلئے عربی کو گرائمر کے ساتھ پڑھنا از حد ضروری اور اوجب ہے۔